تنہائي

Monday 19 March 20120 comments

تنہائي


تنہائي شب ميں ہے حزيں کيا
انجم نہيں تيرے ہم نشيں کيا!
يہ رفعت آسمان خاموش
خوابيدہ زميں ، جہان خاموش
يہ چاند ، يہ دشت و در ، يہ کہسار
فطرت ہے تمام نسترن زار
موتي خوش رنگ ، پيارے پيارے
يعني ترے آنسوئوں کے تارے
کس شے کي تجھے ہوس ہے اے دل!
قدرت تري ہم نفس ہے اے دل!
دوستوں کے ساتھ شئیر کریں :

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
جملہ حقوق © 2011 SirAllama Iqbal Forum سر علامہ اقبال فورم | تقویت یافتہ بلاگر
جی ایکس 9 اردو سانچہ | تدوین و اردو ترجمہ محمد یاسرعلی