محنت و سرمايہ دنيا ميں صف آرا ہو گئے
محنت و سرمايہ دنيا ميں صف آرا ہو گئے
ديکھے ہوتا ہے کس کس کي تمنائوں کا خون
حکمت و تدبير سے يہ فتنہ آشوب خيز
ٹل نہيں سکتا ، وقد کنتم بہ تستعجلون،
'کھل گئے، ياجوج اور ماجوج کے لشکر تمام
چشم مسلم ديکھ لے تفسير حرف 'ينسلون'
محنت و سرمايہ دنيا ميں صف آرا ہو گئے
ديکھے ہوتا ہے کس کس کي تمنائوں کا خون
حکمت و تدبير سے يہ فتنہ آشوب خيز
ٹل نہيں سکتا ، وقد کنتم بہ تستعجلون،
'کھل گئے، ياجوج اور ماجوج کے لشکر تمام
چشم مسلم ديکھ لے تفسير حرف 'ينسلون'
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔